E Mullah الیکٹرونک مُلا: Perody تضمین فوج اور تقدیر .comment-link {margin-left:.6em;}

Tuesday, December 13, 2005

Perody تضمین فوج اور تقدیر

4 comments

پیروڈی (تضمین) کو طنز و مزاح کے حوالے سے اردو کی اصناف نظم میں ایک اہم مقام حاصل ہے۔ یہاں پر تقدیر اور وردی پیشِ خدمت ہیں۔ علامہ اقبال مرحوم کی روح سے انتہائی معذرت کے ساتھ۔ سچ تو یہ ہے کہ آج کے پاکستان کے حوالے سے اقبال مرحوم نے تومسلمانوں کے لئے کبھی ایسی اسلامی ریاست کا سوچا بھی نہ ہو گا۔

کلامِ اقبال
افراد کے ہاتوں میں ہے اقوام کی تقدیر
ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ

تقدیر
افواج کے ہاتوں میں ہے پاکستان کی تقدیر
ہر جنرل ہے ملت کے مقدر کا ستارہ

کلامِ اقبال
اسی روز و شب میں اُلجھ کر نہ رہ جا
کہ تیرے لئے زماں و مکاں اور بھی ہیں

وردی
اسی وردی میں لِپَٹ کر نہ رہ جا
کہ تیرے لئے پوشاکیں اور بھی ہیں
If you cannot see the Urdu ارںو text please download the fonts from here and get help in installation. You may need to select UTF in your IE settings. Unfortunately these fonts may not work in Firefox, Mozilla etc.

4 Comments:

  • پیروڈی کا اردو ترجمہ تضمین ہے مگر بہت کم لوگ جانتے ہونگے ۔ آجکل تو لوگ آسان اردو بھی نہیں سمجھتے ۔
    اور ہاں ۔ مجھے کچھ شک ہوا ہے کہ آپ کا سیالکوٹ سے تعلق ہے ۔ اگر صحیح ہے تو آپ کا سیالکوٹ شہر میں کون سے محلہ یا سیالکوٹ ضلع میں کونسے قصبہ یا گاؤں سے تعلق ہے ؟

    By Blogger افتخار اجمل بھوپال, at Tuesday, December 13, 2005 7:47:00 PM  

  • assalamoalaykum w.w.!

    Sahee hay :)

    BTW, tazmeen is not just parody ... by parody we generally mean hmourous or sarcastical remake but tazmeen's include both serious and fun asnaaf of poetry ... !

    Anyhow!

    keep up the urdu blogging :)

    By Blogger Asma, at Wednesday, December 14, 2005 12:34:00 AM  

  • آپ نے صحیح جانا۔ میں سیالکوٹ شہر سے ہوں: میانہ پورہ۔ اور آپ کا نام بھی جانا پہچانا ہے لیکن اتنا عرصہ دیار غیر میں رہنے کے سبب بہت کچھ بھول گیا ہوں۔ تضمین کے بارے میں یاد دہانی کا شکریہ، دسویں جماعت میں پڑھا تھا۔ بہت دیر سوچتا رہا مگر یاد نہ آیا سو پیروڈی لکھ دیا۔

    By Blogger E Mullah الیکٹرونک مُلا, at Wednesday, December 14, 2005 10:34:00 AM  

  • خوب جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سیالکوٹی۔۔۔۔

    By Blogger Shoiab Safdar Ghumman, at Wednesday, December 14, 2005 10:56:00 AM  

Post a Comment

<< Home